کچھ اپنے وطن کے بار ے میں

پاکستان سے محبت ،

میرے دل کی ہر ڈھرکن کے ساتھ محو سفر ہے،

 یہ محبت ۔۔۔   چمکتے شہروں، صبح کی دھوپ میں لہلاتے کھیتوں،  سرسبز وادیوں،برف  سے ڈھکے پہاڑوں،  بہتے  دریاؤں  کی مخالف سمت تیرتی مچھلیوں، بے کراں فضا میں اڑتے پرندوں ، رقص میں جھومتے ہوئے لوگوں اور خوشی سے دمکتے ان کے چہروں  پر سبز پرچم کی طرح لہرا   رہی ہے۔

پاکستان کی یہ تصاویر شاید پیشہ وارنہ معیار پر پوری نیں اترتی ہوں مگر  ۔۔۔۔

 دل کی ڈھرکن  کے ساتھ  میرا بڑھتا ہوا ہر قدم وطن سے  محبت کےقرض  کواتارنے کی  ایک کوشش ہے –

اس عجوبہِ روزگار سفر میں،

مختلف رنگ و نسل کے لوگوں کاعکس، میرے چہر ے پر نمایاں رہا، مختلف بولیوں  کی مٹھاس ، میرے رگ و پےمیں سرائت  کرتی رہی، اس ملک کا  ہرایک ذرہ    تہذیب و ثقافت    کےانت گنت  ادوار    کا گواہ ہے-

فضا میں اڑتے ان  چمکتے ذروں سے باتیں کرتے ہوئے ، مختلف احساسات اور مختلف زمانے  میرے ساتھ چلتے رہے۔

میرا وطن،  میر ی محبتوں  کا امین  ہے۔

جسکی کی ہر  آنکھ شفاف، ہر چہرہ بے باک ہے، اس کےدل کی کیاریوں میں طرح طرح کے  پھول کھلے  ہیں، اور تمام  لوگوں کے ہاتھوں نے  سبز ہلائی پرچم کو سر بلند کیا ہوا ہے۔

جس کے سائے تلے 

ہرایک کے لب پر یہ ہی دعا ہے۔

میرا وطن  تو سلامت رہے ، تا قیامت رہے!

 

Advertisements
  1. BESHAK , HAMARA WATAN BOHAT KHOBSORAT HY… ALLAH ISAY NAZR-E-BAD SEY MEHFOOZ KERAY , AAMEN

  2. Great
    effort to promote the country P{akistan

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: